جفری ساکس – پروفیسر، کولمبیا یونیورسٹی:

IMG_20250624_135759_779.jpg

جفری ساکس – پروفیسر، کولمبیا یونیورسٹی:

🔴 بعض روایتوں کے مطابق اسرائیل نے ٹرمپ کو یہ یقین دہانی کرائی تھی کہ:

"فکر نہ کریں، یہ ایک 24 گھنٹے کی کارروائی ہے۔ ہم تمام ایرانی حکام اور رہنماؤں کو قتل کر دیں گے۔ جلد ہی ایک نئی حکومت برسرِ اقتدار آ جائے گی۔ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔”

❌ مگر ظاہر ہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔
اسرائیلی دفاعی نظام نے بھی ویسا کام نہیں کیا جیسا کہ اسرائیلی سنسرشپ ہمیں یقین دلانے کی کوشش کرتی ہے۔

📵 دوسرے یا تیسرے دن کے بعد سے، اسرائیل کی طرف سے براہِ راست فوجی سنسر شپ عائد کر دی گئی۔
ہمیں تمام نقصانات نظر نہیں آئے، لیکن بہت سے شہریوں نے ان نقصانات کی تصاویر اور ویڈیوز شائع کیں۔

🔥 اسرائیل کو بہت بڑے پیمانے پر نقصان اٹھانا پڑا۔
بیشتر میزائل براہِ راست حیفا، بیرشبع، تل ابیب، آئرن ڈوم، اور اس نظام کے دیگر حصوں پر آ کر گرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے