آیت اللہ خامنہ‌ای کو دھمکی دینا پوری امتِ مسلمہ کی توہین ہے

IMG_20250703_130310_035.jpg

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم: آیت اللہ خامنہ‌ای کو دھمکی دینا پوری امتِ مسلمہ کی توہین ہے

🔹 بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ‌ای (رہبر انقلاب اسلامی ایران) کے خلاف کی گئی توہین آمیز اور دھمکی آمیز زبان کی شدید مذمت کی، اور کہا کہ اس عظیم المرتبت شخصیت پر حملہ دراصل پوری امتِ اسلام اور اس کے مقدسات کی توہین ہے۔

🔹 اس سے پہلے بھی قم اور نجف کے مراجع تقلید نے جرات مندانہ فتویٰ جاری کرتے ہوئے، امریکی صدر کی جانب سے مرجعیتِ شیعہ، حضرت آیت اللہ خامنہ‌ای کو دی جانے والی دھمکیوں اور توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے