ایران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کے لیے تیار ہے
🔹 خبر رساں ادارے رائٹرز نے آج صبح امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ایران نے گزشتہ ماہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔
🔹 ایران کی یہ تیاری اسرائیلی حملے کے کچھ ہی عرصے بعد کی گئی ہے۔