سپاہ پاسداران کے معاون برائے ہم آہنگی کی خصوصی نیوز پروگرام میں گفتگو:

💠 سردار نقدی: نیتن یاہو سمجھتا ہے کہ چونکہ وہ کمانڈو رہا ہے، اس لیے کمانڈو کارروائیوں سے جیت سکتا ہے۔ بچے! اپنی جگہ پر بیٹھ جا۔
سپاہ پاسداران کے معاون برائے ہم آہنگی کی خصوصی نیوز پروگرام میں گفتگو:
🔹 امریکہ صرف اسی وقت جنگ میں داخل ہوتا ہے جب اسے شکست کا سامنا ہو — حالیہ جنگ میں امریکہ کو ایسا دھچکہ لگا جس کا اسے یقین بھی نہ تھا۔
💠 سردار نقدی: ہماری قومی سلامتی استقامت سے وابستہ ہے، ورنہ ہم “دودھ دینے والی گائے” بن جائیں گے۔
سپاہ پاسداران کے معاون برائے ہم آہنگی کی خصوصی نیوز پروگرام میں گفتگو:
🔹 اسلامی انقلاب استکبار (امریکہ و اسرائیل) کے لیے ایک مصیبت بن چکا ہے۔
🔹 ایک امریکی یونیورسٹی کے پروفیسر کے بقول، امریکہ میں یہودی گھروں کے سامنے اسرائیلی پرچم ہٹا کر فلسطینی پرچم لگایا جا رہا ہے۔
💠 سردار نقدی: حالیہ جنگ میں ہماری دفاعی طاقت کا 5 فیصد سے بھی کم استعمال ہوا
🔹 ہماری اصل طاقت ابھی باقی ہے اور ہماری زمینی فوج سب سے مضبوط پہلو ہے۔ رہبر انقلاب کی جانب سے حالیہ تقرریاں، جیسے سردار پاکپور اور سردار کرمی کی تعیناتی، بہت معنی خیز ہیں۔
🔹 ہمارے پاس دشمن کو ضرب لگانے کی پوری صلاحیت موجود ہے۔ کہنے کو بہت کچھ ہے، لیکن ہمارا مقصد بڑے پیمانے پر خونریزی نہیں۔
🔹 ہم صبر کر رہے ہیں تاکہ بیت المقدس کی فتح، مکہ کی فتح کی طرح، کم سے کم نقصان کے ساتھ ہو۔