اگر دنیا میں انصاف ہوتا، تو حملہ ایران پر نہیں بلکہ دیمونا پر ہوتا

💠 ترکی الفیصل: اگر دنیا میں انصاف ہوتا، تو حملہ ایران پر نہیں بلکہ دیمونا پر ہوتا
🔹 سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف:
اگر دنیا میں انصاف کا نظام رائج ہوتا، تو ہم یہ دیکھتے کہ امریکی B2 بمبار طیارے اپنے پتھّر شکن (بم بنکر بَسٹر) بموں کی بارش دیمونا اور اسرائیل کے دیگر جوہری مراکز پر کرتے — کیونکہ اسرائیل جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے (NPT) کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایٹمی ہتھیار رکھتا ہے۔