1300 اہلِ سنت علمائے کرام کا مشترکہ بیان:

IMG_20250624_135620_949.jpg

💠 1300 اہلِ سنت علمائے کرام کا مشترکہ بیان: صہیونیوں کے خلاف مزاحمت ایک الٰہی فریضہ ہے

🔹 ایران کے 1300 سے زائد اہلِ سنت نخبگان، علما اور مفکرین نے ایک بیان میں اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کفارِ حربی (یعنی صہیونیوں) کے خلاف استقامت اور مزاحمت، اور اسلامی محاذ کی حمایت، اس وقت ایک شرعی ذمہ داری اور الٰہی فریضہ بن چکی ہے۔

🔹 علما نے اس بیان میں فلسطینی خواتین و بچوں کے خلاف صہیونی جرائم کا ذکر کرتے ہوئے 7 اکتوبر کی کارروائی اور طوفان الاقصیٰ کو ایک بے مثال حماسی واقعہ اور صہیونیوں کی فوجی و اقتصادی بالادستی میں لرزش کا آغاز قرار دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے