ایران کے ساتھ جنگ کے اہداف ناقابلِ حصول اور اس کا انجام غیر یقینی ہے

IMG_20250618_141639_441.jpg

ہارِتس: ایران کے ساتھ جنگ کے اہداف ناقابلِ حصول اور اس کا انجام غیر یقینی ہے

صیہونی اخبار ہارِتس نے ایک تجزیاتی رپورٹ شائع کرتے ہوئے لکھا ہے:

▪️ نیتن یاہو اپنی زندگی کے سب سے اہم اقدام کی راہ پر گامزن ہو چکے ہیں؛ لیکن کیا اس جنگ کے اہداف حقیقت پر مبنی اور قابلِ حصول ہیں یا صرف خواہشات پر مبنی ہیں؟

▪️ امریکہ کے مؤقف اور جنگ کے ممکنہ اختتام کے منظرناموں کے بارے میں ابہام پایا جاتا ہے۔ لیکن ان تمام امکانات میں سب سے خطرناک منظرنامہ ایک طویل اور فرسایشی جنگ ہے جس کے لیے اسرائیل تیار نہیں ہے۔

▪️ اس کے علاوہ، کسی نے بھی عوام کو ان راتوں کے تجربے، اور ایران کے میزائلوں کی شدت و نوعیت، جو غزہ، لبنان یا یمن کے میزائلوں سے بالکل مختلف ہیں، کا سامنا کرنے کے لیے تیار نہیں کیا تھا۔ اسرائیلی عوام اس پیمانے اور شدت کے نقصانات کے عادی نہیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے