افغانستان: ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں

🇦🇫🛑 افغانستان: ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں
امیر خان متقی، وزیر خارجہ افغانستان نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایران کی حمایت کرتے ہوئے کہا:
🔹 "صہیونی رژیم کی جانب سے ایران کے رہائشی علاقوں، عوامی انفرااسٹرکچر اور جوہری تنصیبات پر حملے اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں، اور ان کی سخت مذمت ہونی چاہیے۔”
🔹 "یہ افسوسناک ہے کہ امریکہ اور بعض مغربی ممالک ایک جارح قوت کی حمایت کر رہے ہیں۔”
🔹 "افغان عوام اور حکومت، ایران کے عوام اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔”
📌 یہ بیان خطے میں اسلامی اتحاد کی ایک اور علامت ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب ایران کو اسرائیلی حملوں کا سامنا ہے۔ افغانستان کی حمایت، ایران کے لیے اخلاقی و سیاسی تقویت کا باعث بن سکتی ہے۔