قسام: ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں

IMG_20250616_002259_280.jpg

🔸 قسام: ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں

🔹حماس کے عسکری ونگ، کتائب القسام نے صیہونی ریاست کے وحشیانہ حملوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے متعدد اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی شہادت پر تعزیت اور مبارکباد پیش کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ وہ پوری طاقت کے ساتھ ایران کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے