ایرانی وزارت خارجہ کے آفس پر حملہ

اسرائیل کی جانب سے ایرانی وزارت خارجہ کی عمارتوں پر حملہ
سعید خطیب زاده، نائب وزیر امور خارجہ:
🔹غاصب اور مجرم اسرائیلی حکومت نے جان بوجھ کر اور بے رحمی کے ساتھ ایران کی وزارت خارجہ کی ایک عمارت پر حملہ کیا، جو "موسسہ مطالعات سیاسی و بینالمللی” کے سامنے واقع ہے۔
🔹اس حملے میں کئی عام شہری زخمی ہوئے، جن میں میرے کچھ ساتھی بھی شامل ہیں، جنہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
🔹یہ ایک اور کھلی جنگی مجرمانہ کارروائی ہے، جو اسرائیلی حکومت کی ایران کے خلاف مسلسل اور منظم جارحیت کا حصہ ہے