سپاہ انصار المھدی زنجان

IMG_20250615_212217_120.jpg

سپاہ انصارالمهدی زنجان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ:

🔸چند گھنٹے قبل، اس فورس کے دفاعی نظاموں نے دشمن کے دو متخاصم ڈرونز کو مار گرایا ہے۔

▪️پہلا ڈرون امریکی ساختہ تھا۔
▪️دوسرا ایک "پرسه‌زن انتحاری” (خودکش گھومنے والا) ڈرون تھا جو اسرائیلی رژیم سے تعلق رکھتا تھا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے