یورپی یونین ایران کی جوہری پیشرفتوں پر پریشان

📌 یورپی یونین ایران کی جوہری پیشرفتوں پر پریشان
یورپی یونین کے نمائندہ وفد نے ویانا میں بین الاقوامی اداروں کے اجلاس کے دوران بورڈ آف گورنرز (شورائے حکام) کو ایک بیان دیتے ہوئے کہا:
🔹”ہم ایران کی جوہری ٹیکنالوجی میں ہونے والی پیش رفت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہیں!”
یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب ایران کی جانب سے ایٹمی توانائی کے شعبے میں مسلسل ترقی کی خبریں سامنے آ رہی ہیں، جو مغرب کے لیے باعثِ تشویش بن چکی ہیں۔