شامی مزاحمت کی اسرائیل کو وارننگ:

شامی مزاحمت کی اسرائیل کو وارننگ:
تم نے سرخ لکیر عبور کی ہے، یہ بے جواب نہیں رہے گا
شام میں اسلامی مزاحمتی محاذ کے عسکری ترجمان "اولیالبأس” نے کہا:
🔹 جنوبی شام میں صیہونی حکومت کے حملے زیرِ نگرانی ہیں، اور خطے کی صورت حال سے ناجائز فائدہ اٹھانا قابلِ مذمت ہے۔
🔹 شامی سرزمین میں براہِ راست مداخلت "سرخ لکیر” کو عبور کرنا ہے، اور یہ اقدام بغیر جواب کے نہیں رہے گا۔
🔹 جنوبی شام اب اسرائیل کے لیے محفوظ نہیں رہے گا؛ ایک سخت اور حیران کن ردعمل آنے والا ہے۔
🔹 ہم جنگ کی ابتدا نہیں کرتے، لیکن اگر ضرورت پڑی تو سخت جواب دیں گے۔
🔹 یہ آخری وارننگ ہے؛ معادلات بدل چکے ہیں اور اب ان کا اعادہ نہیں ہو گا۔