گروسی: ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار بنانے کے لیے درکار مواد موجود ہے

IMG_20250609_155756_609.jpg

گروسی: ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار بنانے کے لیے درکار مواد موجود ہے

  • ایران اعلیٰ سطح پر افزودہ (غنی‌شدہ) یورینیم کی پیداوار کر رہا ہے۔
  • ایران میں یورینیم کی افزودگی پر کوئی پابندی نہیں، لیکن جب کوئی ملک اسے ذخیرہ کرتا ہے اور ایٹم بم بنانے کے قریب پہنچ جاتا ہے، تو اسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
  • ہم نے ورامین، مریوان، اور تورقوزآباد میں انسانی ساختہ یورینیم کے ذرات دریافت کیے ہیں۔ ایران کو اس کی وضاحت دینی ہوگی۔
  • ہم کسی ملک پر الزام تراشی نہیں کرتے، ہمارا کام رپورٹنگ (رپورٹ پیش کرنا) ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے