انٹرنیشنل غزہ میں شھداء کی تعداد جون 7, 2025 اسرائیلی فوج کے آج کے حملوں میں کم از کم 95 فلسطینی شہید اور 304 افراد زخمی ہو گئے۔ اس طرح غزہ کی پٹی میں جاری جنگ کے دوران شہداء کی کل تعداد 54,772 سے تجاوز کر گئی ہے، جب کہ زخمیوں کی مجموعی تعداد 125,834 سے زیادہ ہو چکی ہے۔ Post navigation Previous: اسرائیل کے اہم خفیہ دستاویزات ایران منتقلNext: غزہ میں تھائی قیدی کی لاش کی برآمدگی More Stories انٹرنیشنل نیتن یاہو نے ٹرمپ کو ایران پر حملے کیلئے کیسے تیار کیا، اسرائیلی سفارتکار نے پول کھول دیا مئی 11, 2026 انٹرنیشنل ایرانی جوہری پروگرام کے خاتمے سے متعلق امریکی مطالبہ NPT کے خلاف ہے، روس مئی 11, 2026 انٹرنیشنل یورپ کے امریکی فوجی اڈے ہماری حفاظت کیلئے نہیں بنائے گئے، فن لینڈ مئی 11, 2026 جواب دیں جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ Δ