بھارتی وزیر خارجہ نے ٹرمپ کے دعوے کوجھوٹا قرار دھ دیا

IMG_20250526_044257_860.jpg

🔸بھارت کے وزیر خارجہ: پاکستان کے ساتھ جنگ بندی میں ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں تھا

  • بھارت کے وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ یہ سمجھوتہ اس وقت ہوا جب بھارت کے حملوں کے بعد پاکستانی فوج کو مجبور ہونا پڑا کہ دونوں جانب فائر بندی کی جائے۔
  • انہوں نے امریکہ کی اور خاص طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکرات یا معاہدے میں کسی قسم کی مداخلت یا کردار کی تردید کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے