امریکہ میں دو اسرائیلی سفارتکار واصل جہنم

واشنگٹن میں یہودی میوزیم کے قریب فائرنگ؛ اسرائیلی سفارت کے دو ملازم ہلاک
🎥 واشنگٹن ڈی سی میں واقع یہودی میوزیم کے قریب فائرنگ کے ایک واقعے میں اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازم جان کی بازی ہار گئے۔
🔹پولیس کے مطابق، فائرنگ کرنے والا شخص "الیاس رودریگرز” ہے، جو شکاگو کا رہائشی امریکی شہری ہے۔
🔹عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے وقت وہ نعرے لگا رہا تھا: "فلسطین کو آزاد کرو!”
یہ واقعہ عالمی و مقامی میڈیا میں بڑی توجہ حاصل کر رہا ہے اور حکام حملے کی وجوہات کی چھان بین کر رہے ہیں۔