پاکستان نے ارتضی عباس طوری سمیت شہید بچوں کے نام پر فتح میزائل داغے

n01207815-b.jpg

بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کا جوابی وار جاری ہے۔ آپریشن بنیان مرصوص کے دوران شہید پاکستانی بچوں کے نام پر پاکستانی فتح میزائل کی لانچ کردیا گیا۔ پاکستانی فتح میزائل کو بھارت کے اہم ٹھکانے تباہ کرنے کے لئے استعمال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ پاکستان ان معصوم بچوں کی شہادت کو نا بھولا ہے نا بھولے گا، یہ پاکستانی معصوم بچے بھارت کی پاکستان میں جارحیت میں شہید کیے گئے تھے۔ شائع کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی حملے کا نشانہ بننے والے مولانا مسعود ازہر کے خاندان اور شہید ارتضیٰ عباس طوری کے نام نمایاں طور پر درج ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے