ابوظہبی کی خیانت

download-8.jpeg

📌 "اسرائیل” اور شام کے درمیان خفیہ مذاکرات، ابوظہبی کی ثالثی میں

خبر رساں ایجنسی "رائٹرز” نے باخبر ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ متحدہ عرب امارات (ابوظہبی) اسرائیل اور شامی حکومت کے درمیان خفیہ مذاکرات کے انعقاد کے لیے ثالثی کر رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے