امریکہ یمن میں بے ھدف جنگ لڑ رہا ھے

IMG_20250504_225848_668.jpg

IMG_20250504_225848_668.jpg

ڈی ڈبلیو (DW): امریکہ یمن میں ایک مہنگی اور بے ہدف جنگ میں پھنس چکا ہے!

  • جرمن خبر رساں ادارے دویچے ویلے (Deutsche Welle) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے یمن میں صنعا کی افواج کے خلاف شروع کی گئی جنگ پینٹاگون کی سب سے مہنگی اور پیچیدہ جنگ بن چکی ہے، جبکہ اپنے کسی اسٹریٹیجک مقصد میں کامیاب نہیں ہوا ہے۔
  • رپورٹ کے مطابق، جنوری کے وسط سے جاری امریکی حملے انصاراللہ کی صلاحیتوں کو محدود کرنے میں ناکام رہے، و بالعکس یمنی افواج نے نئے ہتھیار اور حربے کامیابی سے اپنائے ہیں۔
  • دویچه وله نے مزید لکھا کہ یہ جنگ نہ صرف فوجی بلکہ اقتصادی اور تزویراتی (اسٹریٹیجک) لحاظ سے بھی امریکہ کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے، زیرا کہ یمنی حملے اب بھی جاری ہیں، حتیٰ کہ امریکی اور اسرائیلی بحری جہاز بھی محفوظ نہیں رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے