یورپی پارلیمنٹ میں فلسطین کے موضوع پر منعقدہ نشست

ہنسنے و مذاق کرنے والے یورپی رکن پارلیمنٹ کے جواب میں

جرمن نمائندے کیجانب سے فلسطین کی اصلی صورتحال بیان

کیا میں کونسل کو "ہنسنا بند کرنے” کا کہتے ہوئے اپنی بات شروع کر سکتا ہوں؟

تم یہاں بیٹھے ہنس رہے ہو.. ایک ایسے وقت میں کہ جب ہم، نہ جانے کتنے فلسطینیوں کی موت پر بات کر رہے ہیں..

ایک ایسی انسانی آبادی کے بارے بات کر رہے ہیں کہ

جس کو بھوک کا شکار بنا دیا گیا ہے..

اور تم بیٹھے ہنس رہے اور مذاق بنا رہے ہو..؟؟

فلسطینی بھی انسان ہیں..

اور تمہیں شرم آنی چاہیئے!

"فلسطینیوں کی زندگیوں کی بے احترامی”

آجکل اس "یورپی یونین” کی خاصیت بن چکی ہے!

کیوں؟ ہاں اس لئے کہ

تم نے یہ کہتے ہوئے تقریر کر دی ہے کہ "آہ غزہ میں صورتحال بہت خراب ہو رہی ہے”..!!

اس بات کا ذکر کئے بغیر کہ

یہ کیوں اتنی خراب ہو رہی ہے!

اور یہ اتنی خراب کیوں ہو رہی ہے…؟؟

اس لئے کہ اسرائیل نے تمام انسانی امداد کو روک رکھا ہے!

تمام خوراک کو.. حتی بجلی کو بھی بند کر رکھا ہے!

اور اس بات کا مطلب کیا ہے؟؟

بجلی کے بغیر پانی فلٹر نہیں ہو گا!

لہذا وہاں پینے کا پانی تک نہیں!

عام لوگوں، خاندانوں اور بچوں کے پاس پینے کا پانی تک نہیں!

اور تم یہاں بیٹھے ہنس رہے ہو..؟؟

یہ کیسے ممکن جناب وزیر!!

برائے مہربانی، یہ کیسے ممکن ہے..؟؟

لہذا یہ یورپی پیچیدگی اور فلسطینیوں کی زندگیوں کے ساتھ بے احترامی

آج ختم ہو جانی چاہیئے!

کیونکہ یہ آپ کو بہت مہنگی پڑے گی..!!

234 views

You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے