چین کا آزاد تجارتی معاہدے پر نظرثانی پراتفاق

pakistan.jpg

اسلام آباد: چین نے آزاد تجارتی معاہدے پر نظرثانی پراتفاق کرتے ہوئے نئی ترجیحی فہرست مانگ لی۔
نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز کاکاروباری وفد کے ہمراہ دورہ چین جاری ہے، انھوں نے سرکاری آئل فوڈ اینڈ ایگری کمپنی کوفکو گروپ کے صدر لوان رچینگ اور نائب وزیر تجارت لی فی سے ملاقات کی۔ اس دوران چین نے آزاد تجارتی معاہدے پر نظرثانی پراتفاق کرتے ہوئے نئی ترجیحی فہرست مانگ لی۔ اس کے تحت پاکستان کومزید رعایت ملنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے