جنگ کے بعد غزہ میں بین الاقوامی مداخلت ناقابل قبول ہے، اسرائیلی وزیراعظم

2574735-israelpmgaza-1701849833-607-640x480.jpg

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے وزیراعظم نتن یاہو کا کہنا ہے کہ جنگ کے بعد غزہ کا کنٹرول کسی بین الاقوامی طاقت کے حوالے نہیں کریں گے

اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے بیان میں کہا کہ غزہ کو غیر مسلح کرنا ضروری ہے اور یہ کام صرف اسرائیل کی فورسز ہی کرسکتی ہیں۔ جنگ کے بعد غزہ میں کوئی بھی بین الاقوامی مداخلت ناقابل قبول ہے۔ اسرائیلی فوجی آپریشن کے خاتمے پر غزہ کی پٹی کو غیر مسلح ہونا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے