حزب اللہ کے مقابلے  میں صیہونی حکومت کی ناتوانی

173087344

 غاصب صیہونی حکومت نے حزب اللہ کے حملوں کے مقابلے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کیا ہے

غاصب صیہونی فوج کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ یہ حکومت، حزب اللہ کے حملوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہے۔

   غاصب صیہونی فوج کے ترجمان نے یہ اعتراف ایسی حالت میں کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے جنوبی لبنان کے علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے پر تسلط کا مبہم دعویٰ کیا ہے۔  

لبنان کے المیادین ٹی وی نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے، اس کو تل ابیب کی نفسیاتی جنگ کا حصہ قرار دیا ہے۔  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے