سفارتکاری دوبارہ بحال ہوسکتی ہے: عباس عراقچی

l_428883_121849_updates

سفارتکاری دوبارہ بحال ہوسکتی ہے مگر امریکا کو سمجھنا ہوگا کہ یہ دباؤ کے نتیجے میں نہیں ہوگی: عباس عراقچی

امریکا اعتماد قائم کرے، احترام کے ساتھ بات کرے، ایران کے حقوق کو تسلیم کرے اور اپنے وعدوں کی پاسداری کرے: ایرانی وزیر خارجہ

سید عباس عراقچی نے کہا کہ قطری وزیراعظم و وزیر خارجہ سے تعمیری بات چیت ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سفارت کاری کو دوبارہ درست سمت پر لانا ناممکن نہیں، تاہم اس کے لیے امریکا کو ایک سادہ حقیقت سمجھنا ہوگی کہ یہ دباؤ کے نتیجے میں نہیں ہوگی۔ 

ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا پر زور دیا کہ وہ اعتماد قائم کرے، احترام کے ساتھ بات کرے، ایران کے حقوق کو تسلیم کرے اور اپنے وعدوں کی پاسداری کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے