موساد کے لیے ایک بڑا جھٹکا آنے والا ہے
موساد کے لیے ایک بڑا جھٹکا آنے والا ہے
🔹 ہیکر گروپ حنظلہ نے کہا ہے: آج رات مقبوضہ علاقوں کے وقت کے مطابق 6:30 بجے موساد کو ایک ایسے جھٹکے کا سامنا ہوگا جس کی اسے کبھی توقع نہیں تھی۔
🔹 جب موساد کے افسران دیگر ممالک میں بدامنی پیدا کرنے میں مصروف تھے، تو انہیں یہ احساس ہی نہ ہوا کہ وہ خود اپنے ہی پچھواڑے میں نگرانی کے دائرے میں آ چکے ہیں۔
🔹 کبھی کبھی جب انسان حد سے زیادہ پُراعتماد ہو جاتا ہے تو ضرب وہاں لگتی ہے جہاں اس نے سوچا بھی نہیں ہوتا۔ معادلہ بدل رہا ہے؛ اب دیکھنا یہ ہے کہ واقعی حالات کا کنٹرول کس کے ہاتھ میں ہے۔
