پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروباری ہفتے کے دوران 6634 پوائنٹس کا اضافہ

n01257348-b.jpg

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 6634 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 79 ہزار 34 پر بند ہوا۔ ایک ہفتے میں انڈیکس 6267 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 79 ہزار 467 رہی، جبکہ انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 1 لاکھ 73 ہزار 200 رہی۔ بازارِ حصص میں ایک ہفتے میں 5.18 ارب شیئرز کے سودے 244.75 ارب روپے میں ہوئے۔ مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن ایک ہفتے میں 7 سو 47 ارب روپے بڑھ کر 2 ہزار 212 ارب روپے ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے