Year: 2025

اٹامک انرجی کمیشن کے ملازمین کو بازیاب نہ کرایا جا سکا، جرگے کا شدت پسندوں سے رابطہ

پشاور --  صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت سے اغوا ہونے والے اٹامک انرجی کمیشن کے مغوی اہلکاروں کی بازیابی...