کینیڈا نے چار ایرانیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
کینیڈا نے چار ایرانیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
🔹 کینیڈا کی وزیرِ خارجہ انیتا آنند نے اوٹاوا کی جانب سے تہران کے خلاف الزامات کو دہراتے ہوئے اعلان کیا کہ ان کا ملک خصوصی اقتصادی اقدامات کے ضوابط کے تحت چار ایرانی افراد پر مزید پابندیاں عائد کر رہا ہے۔
🔹 اس بیان کے مطابق، پابندیوں کی زد میں آنے والے افراد پر اسلامی جمہوریہ ایران میں انسانی حقوق کی سنگین اور منظم خلاف ورزیوں اور دباؤ پر مبنی پالیسیوں کو سہولت فراہم کرنے اور ان کی رہنمائی میں اہم کردار ادا کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
