لبنان اور خطے کی صورتحال پر نبیہ بری اور ایرانی سفیر کی مشاورت
لبنان اور خطے کی صورتحال پر نبیہ بری اور ایرانی سفیر کی مشاورت
🔹 لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے جمہوریہ اسلامی ایران کے سفیر مجتبی امانی سے ملاقات میں لبنان اور خطے کی تازہ سیاسی صورتحال، دوطرفہ تعلقات اور صہیونی حکومت کی بار بار کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لیا۔
🔹 ایرانی سفیر نے ملاقات کے بعد بتایا کہ یہ ملاقات لبنانی حکام کے ساتھ ان کی مسلسل مشاورت اور گفتوگو کے سلسلے کا حصہ تھی۔
🔹 امانی نے دونوں ممالک کے درمیان براہِ راست پروازوں کی بحالی پر بھی گفتگو ہونے کی اطلاع دی اور کہا کہ ایرانی یا لبنانی فضائی کمپنیوں کے ذریعے یہ اقدام سیاحوں، طلبہ اور تاجروں کی آمدورفت کو آسان بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
