شام میں تین امریکی ہلاک، تین زخمی

IMG_20251213_225812_255.jpg

شام میں تین امریکی ہلاک، تین زخمی
امریکی وزارتِ دفاع (پینٹاگون) نے اعلان کیا ہے کہ آج شام میں امریکی افواج پر ہونے والے حملے میں دو امریکی فوجی اور ایک امریکی شہری مترجم ہلاک جبکہ تین دیگر فوجی زخمی ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے