عرب لیگ اور او آئی سی غزہ کے بارے میں واضح مؤقف اختیار کریں

IMG_20251115_223610_152.jpg

عرب لیگ اور او آئی سی غزہ کے بارے میں واضح مؤقف اختیار کریں

🔹 حماس کے ترجمان حازم قاسم نے عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم (OIC) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں جاری انسانی المیے کے بارے میں ایک واضح اور دوٹوک مؤقف اختیار کریں۔

🔹 انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غزہ کے عوام نسل کُشی پر مبنی جنگ کا سامنا کر رہے ہیں، اور اب بھی اس علاقے میں انسانی امداد کی رسائی اور تباہ شدہ عمارتوں کی بحالی میں رکاوٹیں ڈال جارہی ہیں۔

🔹 غزہ میں مہاجرین کی تکالیف میں شدت، اور ان کے خیموں کا سیلاب میں بہہ جانا، محاصرے کی پالیسی اور بنیادی ضروریات کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کا براہِ راست نتیجہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے