اندونیشیا نے غزہ میں امن فوج میں حصہ لینے کے لیے 20 ہزار فوجیوں کی تعیناتی کی تیاری کر لی
اندونیشیا نے غزہ میں امن فوج میں حصہ لینے کے لیے 20 ہزار فوجیوں کی تعیناتی کی تیاری کر لی
🔹 اندونیشیا کے وزیرِ دفاع جعفری شمس الدین نے اعلان کیا کہ اس ملک نے غزہ کی بین الاقوامی امن فوج کے تحت صحت اور تعمیراتی مشنز انجام دینے کے لیے 20 ہزار فوجیوں کی تربیت دی ہے اور وہ تیار ہیں کہ ضرورت پڑنے پر، تمام ضروری اجازت نامے ملنے کے بعد، انہیں فوری طور پر بھیج دیں۔
🔹 انہوں نے مزید کہا کہ یہ فورس یا تو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظوری کے ذریعے یا امریکہ کی قیادت میں قائم بین الاقوامی میکانزم کے تحت غزہ بھیجی جائے گی۔
