مزاحمتی قوتوں نے ایک اور صیہونی قیدی کی لاش ریڈ کراس کے حوالے کر دی
مزاحمتی قوتوں نے ایک اور صیہونی قیدی کی لاش ریڈ کراس کے حوالے کر دی
🔹خبری ذرائع کے مطابق، حماس اور جہادِ اسلامی کی تحریکوں نے ایک اور صیہونی قیدی کی لاش ریڈ کراس کے عملے کے حوالے کر دی ہے۔
🔹یہ لاش خان یونس (جنوبی غزہ پٹی) میں مزاحمتی فورسز کو ملی تھی، اور اسے قیدیوں کے تبادلے کے عمل کے تحت ریڈ کراس کے حوالے کیا گیا۔