غزہ میں تین مزید اسرائیلیوں کی لاشیں باقی ہیں
غزہ میں تین مزید اسرائیلیوں کی لاشیں باقی ہیں
🔹 ایک اور اسرائیلی اسیر کی لاش کی واپسی کے بعد، صہیونی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ غزہ میں اب بھی تین دیگر اسرائیلیوں کی لاشیں موجود ہیں اور تمام اسیران کے اجساد کی تحویل کا عمل ابھی مکمل نہیں ہوا۔
🔹 «حازم قاسم» جو حماس کے ترجمان ہیں، نے کہا:
ہم کوشش کر رہے ہیں کہ تمام صہیونی اسیران کی لاشیں کم سے کم وقت میں تحویل دے کر مکمل تبادلے کا عمل جلد از جلد ختم کریں۔
🔹 اسرائیلی چینل 24 کے مطابق، حماس نے ثالثوں کو بتایا ہے کہ باقی تین اسیران کی لاشوں کی تلاش کا عمل پیچیدہ اور دشوار ہے اور اس میں مزید وقت درکار ہوگا۔
