یمن کا ایک بڑا سیکیورٹی کارنامہ منظرِ عام پر

IMG_20251108_223702_214.jpg

یمن کا ایک بڑا سیکیورٹی کارنامہ منظرِ عام پر

🔹 خبروں کے مطابق، یمن کی وزارتِ داخلہ آج (ہفتہ) ایک اہم اور بڑا سیکیورٹی کارنامہ عوام کے سامنے پیش کرے گی۔

🔹 گذشتہ چند ہفتوں میں، یمنی انٹیلیجنس اداروں نے کامیاب معلوماتی کارروائیاں انجام دے کر جاسوسی کے متعدد نیٹ ورکس کو تباہ کیا ہے۔

🔹 اسی سلسلے میں، یمنی خفیہ اداروں نے کئی غیر ملکی افراد کو گرفتار کیا ہے جو بین الاقوامی امدادی تنظیموں کے اہلکاروں کے بھیس میں امریکہ اور اسرائیل کے لیے جاسوسی کر رہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے