ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے رہنے کے پابند ہیں

IMG_20251109_203414_888.jpg

 ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے رہنے کے پابند ہیں

🔹 یوسف حسن المدانی، یمن کے مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے شہید عزالدین القسام بریگیڈز (حماس کی عسکری شاخ) کو پیغام میں کہا کہ صنعا فلسطینی عوام اور مزاحمت کے ساتھ کھڑا رہنے کے عزم پر قائم ہے۔

🔹 انہوں نے مزید کہا کہ اگر دشمن کی طرف سے غزہ پر دوبارہ جارحیت شروع ہوئی تو یمن اپنی عسکری کارروائیاں دوبارہ اسرائیل کے خلاف از سرِ نو جاری رکھے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے