‘ہتھیار ڈال دینا’ ہمارے قاموس میں نہیں ہے

IMG_20251109_203420_621.jpg

‘ہتھیار ڈال دینا’ ہمارے قاموس میں نہیں ہے

🔹 القسام بریگیڈز، حماس کی عسکری شاخ نے زور دے کر کہا ہے کہ رفح میں جھڑپوں کی ذمہ داری صہیونی رژیم پر عائد ہوتی ہے اور القسام کے نزدیک تسلیم ہو جانا یا دشمن کے سامنے جھک جانا گوارا نہیں۔

🔹 بیان میں کہا گیا: "دشمن کو واضح طور پر معلوم ہونا چاہیے کہ القسام کے قاموس میں تسلیم ہونا یا خود کو دشمن کے حوالے کرنا ناموجود ہے۔ ثالث اپنا فریضہ ادا کریں اور جنگ بندی کی بقاء کو یقینی بنانے کے لیے ایسے راستے تلاش کریں جو دشمن کی بناوٹی بہانو کی بنیاد پر معاہدے کی خلاف ورزی کو روکیں۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے