قزاقستان کی اسرائیل کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنا غزہ پر جرائم کا جواز فراہم کرنا ہے

IMG_20251108_223708_670.jpg

قزاقستان کی اسرائیل کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنا غزہ پر جرائم کا جواز فراہم کرنا ہے

🔹 فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے قزاقستان کی طرف سے اسرائیلی قابض رژیم کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کی کوششوں کی شدید مذمت کی اور اسے غزہ میں مظلوم عوام کے خلاف اسرائیلی جرائم کا جواز قرار دیا۔

🔹 حماس نے مزید کہا کہ یہ اقدام ایسے وقت میں کیا جا رہا ہے جب بین الاقوامی سطح پر اسرائیلی فاشسٹ رژیم کی تنہائی اور بین الاقوامی فوجداری عدالت کے تحت مطلوب جنگی مجرم سربراہان کی گرفتاری کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے