حزب اللہ کا پیغام دین کے درست فہم اور منطق کی عکاسی کرتا ہے
حزب اللہ کا پیغام دین کے درست فہم اور منطق کی عکاسی کرتا ہے
🔹 شیخ ماہر حمود، جو عالمی اتحادِ علمائے مقاومت کے سربراہ ہیں، نے اپنے بیان میں کہا کہ حزب اللہ کا پیغام جو لبنان کے تینوں سرکاری سربراہان کو بھیجا گیا، عقلانیت، منطق اور دین کے درست فہم و بصیرت کی بہترین مثال ہے۔
🔹 شیخ حمود نے مزید کہا کہ زهران ممدانی کی نیویارک میں کامیابی اس وقت سامنے آئی ہے جب دنیا یہ سمجھ رہی تھی کہ امریکی و صہیونی منصوبے خطے پر غالب آ رہے ہیں، مگر اسی دوران ٹرمپ، جو خود کو بادشاہ سمجھتا ہے، اپنے ہی گھر میں شکست سے دوچار ہوا۔
