ایلات میں کام کرنے والے اردنی "ٹائم بم” ہیں

IMG_20251109_203427_151.jpg

ایلات میں کام کرنے والے اردنی "ٹائم بم” ہیں

🔹 ایک صیہونی میڈیا رپورٹ کے مطابق، اردنی شہری جو روزگار کے لیے اسرائیلی شہر ایلات جاتے ہیں، صیہونیوں کی نظر میں ایک “ٹائم بم” کی مانند ہیں جو کسی دن پھٹ سکتا ہے، اور اسی وجہ سے اسرائیلی حلقوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

🔹 رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آج صبح (اتوار) مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے سے 9 بجے تک بڑی تعداد میں اردنی شہری ایلات میں داخل ہوئے۔

🔹 ایلات میں کام کرنے والے اردنی شہریوں کی تعداد 2 ہزار 500 سے زائد ہے۔ یہ اس وقت ہے جب رژیمِ صیہونی کی وزارتِ ہجرت نے رواں سال کے آغاز میں ان کارکنوں کے لیے ویزوں میں اضافے کی منظوری دی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے