امتِ مسلمہ کو متحد ہو کر صیہونی رژیم کے مقابلے میں ڈٹ جانا چاہیے
امتِ مسلمہ کو متحد ہو کر صیہونی رژیم کے مقابلے میں ڈٹ جانا چاہیے
🔹 ایران کی مجلسِ شورای اسلامی کے سربراہ محمدباقر قالیباف نے شہر کراچی میں نمازگزاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا: “آج امتِ اسلامی میں اتحاد محض ایک ضرورت نہیں بلکہ ایک سنتِ الٰہی ہے، تاکہ مسلمان ایک صف میں اور مضبوطی کے ساتھ خونریز صیہونی رژیم کے مقابلے میں کھڑے ہوں۔”
🔹 انہوں نے مزید کہا: “ہم اپنے برادر اور دوست ملک پاکستان کے عوام — خواہ وہ شمال سے ہوں یا جنوب، مشرق سے یا مغرب — کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے اُس ۱۲ روزہ جنگ کے دوران دن رات میدان میں رہ کر ملتِ ایران کی حمایت کا اظہار کیا۔”
🔹 قالیباف نے پاکستانی عوام کو رہبرِ معظم انقلاب اسلامی کا گرم سلام پہنچایا اور وعدہ کیا کہ “میں ان شاءاللہ جلد اُن کی خدمت میں حاضر ہو کر آپ سب کا سلام اُن تک پہنچاؤں گا۔”
