اقوام متحدہ کی اسرائیل سے مطالبہ: فلسطینی گاؤں کی "وسیع پیمانے پر مسماری” کا حکم روکا جائے
اقوام متحدہ کی اسرائیل سے مطالبہ: فلسطینی گاؤں کی "وسیع پیمانے پر مسماری” کا حکم روکا جائے
🔹 اقوام متحدہ کے ادارۂ برائے انسانی حقوق نے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی گاؤں امّ الخیر میں 11 گھروں اور بنیادی ڈھانچوں کو مسمار کرنے کے حکم پر عمل درآمد نہ کرے۔
🔹 اسرائیلی حکام طویل عرصے سے اس گاؤں کے رہائشیوں کو "زمین سے متعلق امتیازی قوانین” کے تحت نشانہ بنا رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کو بستیوں کی توسیع کی اجازت دی گئی ہے اور وہ بڑھتی ہوئی پرتشدد کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
