اسرائیل نے تحویل شدہ قیدی کی لاش کی شناخت کی تصدیق کر دی

IMG_20251105_232340_666.jpg

اسرائیل نے تحویل شدہ قیدی کی لاش کی شناخت کی تصدیق کر دی

صہیونی رژیم کے وزیرِ اعظم کے دفتر نے آج (بدھ) علی الصبح تصدیق کی کہ اسرائیلی فوج نے عالمی ریڈ کراس کے ذریعے ملنے والی ایک صہیونی قیدی کی لاش کی شناخت کر لی ہے۔

🔹 بنیامین نیتن یاہو کے دفتر نے اعلان کیا کہ غزہ سے تحویل میں لی جانے والی لاش “ایتای خان” کی ہے، جو وہاں کا آخری امریکی نژاد قیدی تھا۔

🔹 شناخت اور تصدیق کے عمل کے بعد اسرائیلی فوج نے قیدی کے اہلِ خانہ کو مطلع کیا کہ اس کی شناخت مکمل طور پر تصدیق ہو چکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے