اسرائیلی جارحیتیں امریکی نگرانی میں انجام پا رہی ہیں
اسرائیلی جارحیتیں امریکی نگرانی میں انجام پا رہی ہیں
لبنان کی پارلیمان میں "وفاداری بہ مقاومت” دھڑے کے رکن رامی ابو حمدان نے اپنے بیان میں زور دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایک طرف تو ثالثی (میانجیگری) کا دعویٰ کرتا ہے، لیکن دوسری طرف صہیونی رژیم کی لبنان پر روزمرہ جارحیتیں امریکی انتظام اور نگرانی میں انجام پا رہی ہیں۔
🔹 انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کھلے عام اعلان کرتا ہے کہ وہ اسرائیلی حملوں کی کوئی ضمانت نہیں دیتا، اور یہی رویہ صہیونی دشمن کو بلا رکاوٹ جارحیت جاری رکھنے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔
🔹 ابو حمدان نے آخر میں مزاحمتی حامی قوتوں کے باہمی اتحاد اور حزب اللہ و تحریک امل کی طاقت کے اشتراک کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
