ٹرمپ کا 45 روزہ الٹی میٹم: ایران سے تعلقات ختم کرو!
🔹 "میکانزمِ ماشه” کے نفاذ کے صرف دو دن بعد، ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے نئی دہلی پر دباؤ ڈالنا شروع کیا اور ایران کے ساتھ تعاون ختم کرنے اور چاہ بہار بندرگاہ منصوبے سے نکلنے کے لیے 45 روزہ الٹی میٹم جاری کیا۔