مقتدی صدر کے قتل کی سازش میں نیتن یاہو کا ہاتھ؟

IMG_20250930_194036_264.jpg

مقتدی صدر کے قتل کی سازش میں نیتن یاہو کا ہاتھ؟
🔹عراق میں پارلیمانی انتخابات سے قبل مقتدی صدر پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی خبروں نے ملک کا سیاسی ماحول بحران کا شکار کر دیا ہے۔
🔹یہ واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نیتن یاہو نے مزاحمتی گروہوں کو دھمکیاں دی ہیں، جس سے اس منصوبے میں اسرائیل کے کردار کے شبے کو مزید تقویت ملتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے