القسام کی جنوبی غزہ میں کامیاب کارروائی

القسام کی جنوبی غزہ میں کامیاب کارروائی
🔹حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روز انہوں نے جنوبی غزہ میں صہیونی فوجیوں کے ایک گروہ کو نشانہ بنایا۔
🔹بیان کے مطابق اسرائیلی فوجی تل الهوى کے علاقے میں ایک مکان میں چھپے ہوئے تھے جنہیں مزاحمتی فورسز نے اینٹی پرسنل بارودی سرنگوں سے ہدف بنایا، جس کے نتیجے میں کئی صہیونی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔
🔹مزاحمتی مجاہدین نے اسی دوران ایک اسرائیلی بکتر بند گاڑی کو بھی مسجد عمار بن یاسر کے اطراف میں نشانہ بنایا۔