اسپین: امریکہ کی جانب سے اسرائیل کے لیے بھیجے جانے والے اسلحہ کی ترسیل پر پابندی

IMG_20250929_132600_012.jpg

اسپین: امریکہ کی جانب سے اسرائیل کے لیے بھیجے جانے والے اسلحہ کی ترسیل پر پابندی
🔹 ہسپانوی روزنامہ الپائیس کی رپورٹ کے مطابق، اسپین نے امریکی اسلحہ کے کنٹینرز اور کھیپوں کے فلسطین اشغالی کے لیے روانہ ہونے پر اپنے روٹا اور مورون بیسز سے عبور پر پابندی عائد کر دی ہے۔
🔹 اس پابندی کا اطلاق ان جہازوں پر بھی ہوتا ہے جو براہِ راست اسرائیل کی طرف جا رہے ہیں، اور ان جہازوں پر بھی جو کسی رکاؤٹ کے بعد اسرائیل کو آخری منزل کے طور پر منتخب کرتے ہیں۔
🔹 اسپین کی یہ کارروائی تمام امریکی ہوائی جہازوں اور جہازوں پر بھی نافذ ہوگی جو اسرائیل کے لیے ہتھیار یا فوجی سازوسامان لے جا رہے ہیں، خواہ راستہ براہِ راست ہو یا غیر مستقیم۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے