ٹرمپ نے واشنگٹن میں سزائے موت دوبارہ نافذ کر دی

images-4.jpeg

ٹرمپ نے واشنگٹن میں سزائے موت دوبارہ نافذ کر دی
🔹امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کل ایک صدارتی یادداشت پر دستخط کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اور ڈسٹرکٹ آف کولمبیا (واشنگٹن ڈی سی) کے فیڈرل پراسیکیوٹر کو ہدایت دی کہ وفاقی قوانین کے تحت سزائے موت کو مکمل طور پر نافذ کریں۔
🔹ٹرمپ نے کہا کہ یہ اقدام "انتہائی سنگین جرائم کے لیے بازدار اور مجازات” کے مقصد سے کیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے